Join Pak Navy Jobs 2025
پاکستان نیوی میں تازہ ترین جابز کا اعلان ہوا ہم اس صفحے پر پاکستان نیوی کی تازہ ترین نو کریوں کا ایک اشتہار پبلش کرتے ہیں اور تمام تر مستند اور جامع معلومات ہم آپ کو فراہم کرنے کی مکمل کوشش کریں گے۔پاکستان نیوی میں جابز 2025 کا اعلان ہوا ہے۔پاکستان نیوی میں جن جابز کا اعلان ہوا ہے ان کی مکمل تفصیل درج ذیل بیان کی جاتی ہے۔
1-ٹیکنیکل۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ ٹیکنیکل فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق اے کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس کے ساتھ 65 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک16 سے 20 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
2-نیول پولیس/ریگولیٹنگ۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ نیول پولیس/ریگولیٹنگ فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق سی کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس اور آرٹس کے ساتھ 60 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک16 سے 20 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 7 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
3-میرین۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ میرین فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق ڈی کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس کے ساتھ 60 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک17 سے 21 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 6 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
4-نائب خطیب۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ آفس ورک فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق ای کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک یا درس/ نظامی درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک 35 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی نہیں ہے۔
5- شیف/اسٹیورڈ
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ شیف/اسٹیورڈ فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق ایف کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس یا آرٹس کے ساتھ 50 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک16 سے 20 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
6-میوزیشن۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ میوزیشن فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق جی کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس یا آرٹس کے ساتھ 50 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک16 سے 20 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 7 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
7-ایم ٹی ڈی/ڈرایئور
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ ایم ٹی ڈی/ڈرایئور فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق ایچ کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس یا آرٹس بمعہ لائسنس کے ساتھ 50 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک18 سے 24 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی نہیں ہے۔
8-سینٹری ورکر/خاکروب۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ ایم ٹی ڈی/ڈرایئور فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق جےکیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت مڈل درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک17 سے 21 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
9-پی ٹی برانچ۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ پی ٹی برانچ فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق کے کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس یا آرٹس کے ساتھ 60 فیصد نمبر درکار ہے۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک16 سے 20 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 6 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی ہے۔
10-ڈائریکٹ انٹری سیلر آئی ٹی برانچ۔
I-i۔ITT۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ آئی ٹی فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق ITT-1کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس کے ساتھ 65 فیصد نمبر درکار ہے جب کہ DAEمیں کم از کم 50 فیصد نمبر لازمی ہے نیزسی آئی ٹی،کمپیوٹر سائنس،کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک18 سے 22 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی نہیں ہے۔
LITT-ii۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ آئی ٹی فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق LITTکیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس کے ساتھ 65 فیصد نمبر درکار ہے جب کہ DAEمیں کم از کم 50 فیصد نمبر لازمی ہے نیزسی آئی ٹی،کمپیوٹر سائنس،کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر5سال کا تجربہ بھی۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک22 سے 27 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی نہیں ہے۔
ITV-IV-iii۔
پاکستان نیوی کی یہ پوسٹ آئی ٹی فیلڈ میں شمار کی جاتی ہے۔ اس فیلڈ کا تعلق ITV-IV کیٹگری میں کیا جاتا ہے۔اس میں تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس کے ساتھ 65 فیصد نمبر درکار ہے جب کہ DAEمیں کم از کم 50 فیصد نمبر لازمی ہے۔ نیزسی آئی ٹی،کمپیوٹر سائنس،کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر10سال کا تجربہ بھی۔ اس میں اپلائی کرنے کےلیے عمر کی حد 1 دسمبر 2025 تک27 سے 32 کے درمیان ہونی چاہیے۔ اور کم سے کم قد کا 5 فٹ 4 انچ ہونا ضروری ہے۔اور اس میں درخواست گزار کا غیر شادی شدہ ہونا لازمی نہیں ہے۔
نوٹ: آئن لائن اپلائی کےلیے رابط کریں
03056583822
18 مئی 25 سے یکم جون
0 comments:
Post a Comment